: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،16مئی (ایجنسی) موبائل فون نوکیا 3310 ایک بار پھر لوٹ آیا ہے. ہندوستان میں یہ لانچ ہو گیا ہے اور جمعرات سے فروخت کے لئے دستیاب ہو جائے گا. چند سال پہلے نوکیا نے 3310 کو بند کر دیا تھا. اب ایک بار پھر نوکیا کا 3310 لانچ ہو گیا
ہے. نوکیا برانڈ لائسنس رکھنے والی کمپنی HMD Global نے اسے ہندوستان میں لانچ کر دیا ہے.
فن لینڈ کی موبائل کمپنی HMD Global نئے نوکیا -3310 ہینڈ سیٹ کی فروخت ہندوستانمیں 18 مئی سے شروع کرے گی. اس کی قیمت بھی 3،310 روپئے ہوگی.
ہندوستان میں تمام بڑے موبائل اسٹوروں میں 18 مئی 2017 سے دستیاب ہو جائے گا .